ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

image

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد: (قومی ڈیسک) چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر جسٹس (ر) حامد شاہ آج بھی دلائل دیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر فل کورٹ اجلاس کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی تھی۔