عالمی سطح پر ا۔س۔ را۔ئ۔یل کو بڑا دھچکا

image
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں جنگی ماحول پیدا کرنے اور خطے میں ظالمانہ کارروائیوں کے باعث ا۔س۔ر۔ا۔ئی۔ل کو عالمی سطح پر بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔ ا۔س۔ر۔ا۔ئی۔ل کو اپنے سب سے زیادہ حمایت یافتہ ملک امریکہ کی عوام نے نظر انداز کرنا شروع کر دیا ہے۔ ا۔س۔ر۔ا۔ئ۔ی۔ل امریکی عوام کی نظروں میں مسلسل اپنی حمایت کھو رہا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے معروف پوڈکاسٹر جوروگن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ا۔س۔ر۔ا۔ئی۔ل کیلئے امریکی عوام کی رائے تبدیل ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ا۔س۔را۔ئی۔ل امریکہ کا اتحادی ہونے کے باوجود امریکہ کی سیاست پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ اس۔ر۔ا۔ئ۔ی۔ل امریکہ میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے۔ امریکی میڈیا سروے کے مطابق امریکہ میں ا۔س۔ر۔ائی۔ل کی عوامی حمایت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ا۔س۔ر۔ائی۔ل کو صرف 32 فیصد امریکی عوام کی حمایت حاصل ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2013ء کے بعد امریکہ میں اس۔ر۔ائی۔لی حمایت 34 فیصد سے کم ہو کر صرف 17 فیصد رہ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق غ زہ سے متعلق امریکی داخلی سیاسی بحث نے عوامی رائے پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔